ولیم ٹائنڈیل کی کہانی
影片 32:51
ٹارچ لائٹرز سیریز
ولیم ٹائنڈیل بادشاہ ہنری آٹھ کی "مطلوب ترین "لوگوں کی فہرست میں سرفہرست تھا ۔اور بادشاہ کے کھو جی اسے پورے یورپ میں ڈھونڈ رہے تھے ۔ اُسکا جرم کیا تھا؟ قتل ؟ چوری ؟ نہیں۔ولیم کا جرم عام لوگوں کے لئے بائبل کا انگریزی زبان میں ترجمہ کرنا تھا ۔ا یمان کے اس ہیرو کو دیکھیں جو سب کے لئے کتاب ِ مقدس کو فراہم کرنے کے لئے جان کو خطرے میں ڈالتا ہے ۔