وکٹوریہ کی کہانی

جیسا کہ نائیجیریا کے شہر گومبے کے ڈیپر لائف چرچ میں وکٹوریہ اور ساتھی ایماندارں نے ایک ساتھ مل کر ستائے جانے والے چرچ کے لئے دعا کی ، وہ سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ وہ خود کتنی جلدی ایذا رسانی کا شکار ہوجائیں گے۔