پدینہ کی کہانی

پدینہ خوُد کو مارنے کے لئے پرُعزم تھی۔ اس نے یسوع مسیح کو شرمندہ کر کے اللہ کا احترام کرنے کا ارادہ کیا۔ وہ کامل مسلمان تھی ، لیکن جلد ہی مسلمان اسے قتل کرنا چاہتےتھے۔