پرپیچوا کی کہانی
Film 34:55
Family Friendly
ٹارچ لائٹرز سیریز
جنوبی افریقہ کارتھیج ،یہ اے ڈی 203 ہے ۔ پرپیچوا نامی ایک امیر نوجوان ماں پر الزام ہے کہ وہ مسیحی ہو گئی ہے اور اسے اس کے بچے کے بغیر جیل بھیج دیا جاتا ہے۔ اگر صرف وہ ایک چُٹکی بخور رومی دیوتاؤں کی نذر کرے تو اس کی آزادی بڑی آسانی سے بحال ہوسکتی تھی۔ اس کا فیصلہ کیا ہوگا ؟پرپیچوا کی ڈائری میں ابتدائی کلیسیا کی سب سے پُر اثر کہانیوں میں سے ایک کہانی بتاتی ہے۔ نئی نسل کو پرپیچوا کی کہانی سنائیں!