آگسٹین کی کہانی
Film 35:06
Family Friendly
ٹارچ لائٹرز سیریز
زیرک نوجوان آگسٹین اپنی والدہ کے مذہب کو بے وقوفی سمجھتا ہے اپنی برتر کر عقل کی راہنمائی میں وہ ا ہم ملازمت، پُر تعش زندگی کے لیے چُپکے سے گھر چھوڑ کر شہر روم چلا جاتا ہے ۔جب سلطنت میلان کے مسیحی بیسلیکا س میں سے ایک پر قبضہ کرنے کا فیصلہ کرتی ہے تو آگسٹین مسیحیوں کو ایک ہی بار ہمیشہ کے لئے کچلنے کے لئے تقریر کرنے کی تیاری کرتا ہے۔ اس کی متقی والدہ اور پُرامن بشپ امبروس ایک طرف ہیں اور دوسری طرف ناراض مسلح افواج ہیں ، آگسٹین کو پتہ چلتا ہے کہ ا سے چُننا ہوگا کہ وہ کس کے ساتھ دے۔